بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-11-15)

مصر : ڈھائی ہزار سال پرانی ممی دریافت
ممی کو لینن سے باندھ کر پلاسٹک میں جکڑا ہوا تھا، ہسپانی ماہرین آثار قدیمہ نے دریافت کیا

روس کا لڑاکا طیارہ شام کے قریب بحیرہ روم میں گر کر تباہ ، پائلٹ محفوظ

سعودی عرب، کمپنی کے منیجر کو ملازم کو زبردستی شیوکیلئے مجبور کرنے پر ایک سال قید اور نو سو کوڑو کی سزا

عراق، سیکورٹی فورسز کی فائرنگ اور دھماکہ، 6حملہ آورں سمیت بارہ افراد ہلاک، متعدد زخمی

نیٹو اتحاد میں امریکی ذمے داریاں، اسٹولٹن برگ کی واشنگٹن کو تنبیہ

روس میں دس مبینہ دہشت گردوں کو حراست میں لینے کا دعوٰی

پولینڈ کے سابق صدر کی قبر کشائی

بلغاریہ میں صدارتی الیکشن: حکومتی امیدوار کی ناکامی کے بعد وزیر اعظم مستعفی

جرمنی کے اگلے صدر کا انتخاب: ابھی تک کوئی متفقہ نام سامنے نہیں آیا

ہم خود ہی ٹرمپ سے رابطہ کریں گے، موگیرینی