بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر نومبر

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-11-14)

نیوزی لینڈ کے جنوبی جزیرے میں زلزلے کے شدید جھٹکے اور سونامی کی لہریں
ساحل کے قریب رہنے والے افراد کو کسی اونچے اور محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت

عراقی فوج نے تاریخی شہر نمرود دولتِ اسلامیہ کے قبضے سے واپس لے لیا
شہر کی عمارتوں پر عراقی پرچم دوبارہ لہرا دیا گیا ، دولت اسلامیہ کو جانی اور مالی نقصان پہنچانے کا بھی دعویٰ

پیرس حملوں کی پہلی برسی، فرانس کا شدت پسندی سے لڑنے کا عزم

ترک حکومت نے نیوی کے کئی سو اہلکاروں کو معطل کر دیا

یورپ اور امریکہ کے لیے تنہا آگے بڑھنا کوئی آپشن نہیں ، نیٹو سربراہ کا ٹرمپ کو انتباہ
امریکی رہنما ہمیشہ یہ مانتے آئے ہیں کہ مستحکم اور محفوظ یورپ ان کے گہرے اور سٹریٹجک مفاد میں ہے،جینز سٹولٹینبرگ

عوام جھوٹی بنیادوں پر مسخ شدہ امن نہیں چاہتے ، یمنی صدر عبد ربہ منصور ہادی

شام،حلب میں ایرانی ٹیلی وژن کا سینئر رپورٹر ہلاک

جنوبی کوریائی صدر کو ’ سیاسی سازباز کے اسکینڈل‘ کا سامنا

مودی کے نام نہاد ”شائینگ انڈیا“ میں ہر روز46کسان خودکشی کرتے ہیں،رپورٹ

ڈونلڈ ٹرمپ کا شامی اپوزیشن کی مسلح امداد بند کرنے کا اعلان
روس نے اسد رجیم کی مدد ترک نہ کی تو محاذ آرائی ہو گی