بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار نومبر

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-11-13)

کویت، انتظامی عدالت نے حکومتی فیملی ممبر شیخ مالک الحمود الصباح کو عام انتخابات میں میں حصہ لینے کی اجازت دیدی

حلب میں باغیوں نے کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کیا، روس
حکومت کے زیر قبضہ علاقوں میں فائر کیے گئے ،ان گولوں میں سے کچھ نہیں پھٹے ہیں، بین الاقوامی مبصرین ان گولوں کا فوراً معائنہ کریں، بیان

ٹرمپ افغانستان سے امریکی فوج واپس بلائیں، گلبدین حکمت یار
امریکی افواج کی موجودگی اور آپریشن ملک میں عام شہریوں کی ہلاکت کا باعث بن رہے ہیں، رہنما حزب اسلامی

جوہانسبرگ،تمبو ائیر پورٹ پر کتابوں میں چھپائی گئی کوکین پکڑی گئی

ٹرمپ کے ہاتھوں امریکہ کی تباہی، نئی پیش گوئی سامنے آگئی
باباوانگا نے پیش گوئی کی تھی کہ آخری امریکی صدر سیاہ فام ہوگا جس کے بعد آنے والے صدر کے دور میں امریکی معیشت بری طرح سے متاثر ہوگی اور خطے میں منفی اثرات سے بچنا مشکل ہوجائے گا

افغانستان، طالبان نے بگرام ایئربیس پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

بھارت، ریاست بیمیار میں نامعلوم مسلح افراد نے صحافی کو قتل کر دیا

ترک فوج میں بھرتی خواتین اور مردوں کیلئے خوشخبری 93سال بعد قانون تبدیل
حکومت نے فوجی خواتین کو حجاب اور مردوں کو داڑھی رکھنے کی اجازت د ے دی
حکمراں جماعت اے کی پارٹی نے پانچ سال قبل 2011 میں یونیورسٹیز اور دیگر تعلیمی اداروں میں حجاب پہننے کی پابندی بھی ختم کی تھی

اذان پرپابندی کی سازشیں بری طرح ناکام ہوں گی
یہودی آباد کاری جنگی جرم، القدس پرکوئی سمجھوتا نہیں ہوگا: عکرمہ صبری