بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ نومبر

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-11-12)

ٹرمپ اوباما ملاقات ، دونوں رہنما الجھے دکھائی دیئے
بہت سے ایسے لمحات بھی آئے جب دونوں بہت سی ان کہی باتیں اپنے انداز سے دیکھنے والوں کو سمجھا گئے، ماہرین تجزیہ نگار

ترکی ،دہشتگردوں سے تعلق کے شبہ میں 370تنظیموں پرپابندی عائد

دولت اسلامیہ نے 40 لاشیں کھمبوں سے لٹکا دیں: اقوام متحدہ
جن 40 افراد کو ہلاک کیا گیا ہے ان پر آئی ایس ایف یعنی عراقی سکیورٹی فورسز کا ’ساتھ دینے اور غداری‘ کا الزام تھا

شینگن زون، قومی سرحدوں کی نگرانی کی مدت میں تین ماہ کی توسیع

نائجیریا میں تین خود کش بمبار خواتین ہلاک

مصر میں دو لڑکیاں سیلفی بناتے ہوئے چوتھی منزل سے گر کر شدید زخمی ،ہسپتال منتقل

میکسیکو سے مذاق، فارمولا ون ڈرائیورپیریز کا ہاکرز سے اسپانسرختم کرنے کااعلان
ہاکرز نے اپنے ٹویٹر پیغام میں میکسیکن عوام کو ان کے چشمے خریدنے کا مشورہ دیا تھا تاکہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دونوں ممالک کے درمیان دیوار کھڑی کرنے کے وعدے، اس کی تعمیر پر اپنے آنسو بھری آنکھوں کو چھپا سکیں

ڈونلڈٹرمپ کا چین ، برطانیہ ،یورپی یونین کی قیادت کے ساتھ ملاقاتیں کرنے کافیصلہ

جان ابراہم کی 'فورس 2' بھی پاک-بھارت مسائل کا شکار
فلم کے سیکوئل میں ہدایت کار نے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جاری کشیدگی اور سرحد پار دہشت گردی کو پیش کیا ہے

ترک اخبار’جمہوریت‘ کے پبلشر کو بھی گرفتار کر لیا گیا