بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-11-10)

اپنی شکست تسلیم کرتی ہوں،امید ہے ٹرمپ امریکیوں کیلئے کامیاب صدر ہونگے،ہیلری
صدارتی انتخاب میں شکست پر افسوس ہے، امریکہ کی بہتری کیلئے ٹرمپ سے مل کر کام کروں گا،ہیلری کلنٹن صدارتی انتخاب ہارنے کے بعد خطاب
حامیوں نے نعروں اور تالیوں سے شاندار استقبال کیا ،ہیلری کی آنکھیں اشک بار ہوگئیں

امریکہ میں ابھی سے ہی ٹرمپ کے خلاف بغاوت،لوگ سڑکوں پر آگئے
ہیلری کے حامیوں نے وائٹ ہاؤس کے اندر داخل ہونے کی کوشش کی جسے پولیس نے ناکام بنا دیا

بھارتی اداکارہ نے جسم فروشی پر مجبور کرنے والے ہدایتکار کی سرعام دھلائی کردی
امن سندھو کو دیپک مشرا نامی شخص نے جعلی ہدایتکار بن کرفلموں میں کام کرنے کا جھانسہ دیا تھا

ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت پر شوبز شخصیات کا ردعمل
کچھ نے خوب مذاق اڑایا ، کچھ محتاط رہے ، کچھ نے جشن منانے کا مشورہ دیدیا

لندن میں ٹرام الٹنے سے ایک شخص جاں بحق ،50سے زائد زخمی ،ڈرائیور گرفتار

ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی ،یورپی یونین وزرائے خارجہ کا خصوصی اجلاس اتوار کو طلب

شام ، امریکی اتحادی فضائیہ کی بمباری ،20شہری ہلاک
حملہ کیا ہے تاہم حملے میں شہریوں کی ہلاکت کے حوالے سے تحقیقات جاری ہیں، امریکی اتحادی

ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی پر عالمی ردعمل، مبارکباد کے ساتھ محتاط رویہ بھی اپنایا گیا
آپ کا انتخاب امریکی عوام اور جمہوری اقدار، آزادی، انسانی حقوق ، آزادانہ کاروبار میں عوام کے دیرینہ یقین کی فتح ہے، نواز شریف
عالمی بحرانوں سے نمٹنے کے لیے اور عالمی سطح پر سکیورٹی چیلنجوں کے موثر جواب کے لیے اب تعمیری مذاکرات ہونگے ، روسی صدر
ْرامید ہیں کہ مسٹر ٹرمپ کی کامیابی کا مطلب ’آزادی، جمہوریت، اور کاروبار‘ جیسی مشترکہ اقدار کا تسلسل ثابت ہو گی، برطانوی وزیراعظم
ر امریکہ اور انڈیا کے تعلقات کو مزید بہتر کرنے کے خواہاں ہیں، نریندر مودی
چین کو امید ہے کہ وہ نئی امریکی حکومت کے ساتھ مل کر دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنائے گا، چینی وزارت خارجہ
امید ہے ٹرمپ ترکی میں بغاوت کے پیچھے امریکہ میں مقیم فتح اللہ گولن کو ترکی کے حوالے کریں گے، ترک وزیراعظم

ٹوئٹر سنبھالنے میں ناکام شخص جوہری کوڈ کیسے سنبھالے گا
باراک اوباما کے چند دن قبل بولے گئے جملے لوگوں کی بدحواسی کی وضاحت کرتا ہے

افغانستان سے امریکی ا فو ا ج کو رواں سال نکال دیا جائے،افغان طالبان کا ٹرمپ سے مطالبہ

مستقبل میں بیٹریاں خون سے چارج ہوں گی،تحقیق