بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-11-08)

داعش کا موصل سے قبضہ چھڑانے کے لئے آپریشن جاری
عراقی فورسز نے موصل کے اہم قصبے کا کنٹرول حاصل کرلیا،جنوبی علاقے کی جانب پیش قدمی شروع کردی

امریکی خلا باز خلائی سٹیشن سے صدارتی انتخابات میں ووٹ کاسٹ کرینگے
شین کمبروگ اس وقت سترہ ہزار میل فی گھنٹہ کی رفتار سے گردش کرنے والے خلائی سٹیشن میں ہیں ، ووٹ بذریعہ ای میل کاسٹ ہوگا

عوام کیلئے گھر بیٹھے مفت ماہانہ آمدنی کا پروگرام
فن لینڈ، نیدرلینڈز، نیوزی لینڈ اور کینیڈا سمیت متعدد ممالک کی حکومتوں نے فیصلہ کیا ہے وہ اپنے عوام کو ماہانہ بنیادوں پر مستقل آمدنی دیں گی

امریکی حکام نے داعش کیخلاف رقہ میں آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا
آپریشن امریکہ کے لیے ایک پیچیدہ جنگ ثابت ہو گی، رقہ کا گھیراوٴ یا اسے تنہا کرنا اور بلآخر اسے مکمل آزادی دلانا ہمارے اتحاد کے منصوبے کا اگلا قدم ہے، ایش کارٹر

1950 میں گم ہونے والا ایٹم بم مل گیا
کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا کے ساحل کے قریب واقع جزائر ہیڈا گوائی کے قریب سمندر کی تہہ میں شاید ایک گمشدہ ایٹم بم دریافت کر لیا

بھارت اپنے کھودے گڑھے میں خود ہی گر گیا
جرمنی کے آئندہ صدر کے نام پر اتفاق نہ ہو سکا

برطانوی وزیراعظم کا دورہ بھارت، تجارت اور سرمایہ کاری بڑھانے پر غور

اسلام امریکہ کا تیسرا بڑا مذہب بن گیا
مسلمان تنظیموں کے مطابق امریکہ میں اس وقت 70 لاکھ مسلمان موجود ، ٹرمپ کے متنازعہ بیانات ان کی انتخابی مقبولیت کو کم کرسکتے ہیں

ٹرمپ کی بھارت میں بھاری سرمایہ کاری کا انکشاف

طبل جنگ بج گیا، روس کیخلاف تین لاکھ نیٹوفوجیوں کو تیار رہنے کا حکم
کسی بھی جنگی صورتحال میں ہزاروں کی تعداد میں دستے فوری اورموثرردعمل دیں، روس فعال کو فعال ہوتے دیکھا ہے ، نیٹو سیکرٹری جنرل

سنی لیون کے نام میں شامل لفظ ’لیون‘ کا مطلب پہلی مرتبہ سامنے آگیا