بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر نومبر

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-11-07)

بھارتی عدالت نے اداکار آدتیہ پنچولی کو ایک سال قید کی سزا سنادی
اداکار کو پڑوسی سے مارپیٹ کرنے کے جرم میں سزا سنائی گئی ہے، رپورٹ

فرانس، کمپنی پر اوقات ختم ہونے کے بعد اپنے ملازمین سے رابطہ اور ان کی نجی زندگی میں خلل نہ ڈالنے کی پابند عائد، نیا قانون منظور

بھارت ، سموگ سے نئی دہلی میں 1700 سے ز ائد سرکاری سکول بند،ڈومیسٹک کرکٹ میچ بھی روک دیا گیا
دہلی کے جنتر منتر پر طلبہ و طالبات اور ان کے والدین کا ماسک لگا کر فضائی آلودگی کے خاتمے کیلئے اقدامات اٹھاے نے حق میں مظاہر ہ

سست روی کے باوجود عراقی فورسز کی موصل میں پیش قدمی
ہم اپ کو آزاد کروائیں گے، ہماری فورسز پسپا نہیں ہوں گی،وزیراعظم حیدر العبادی کا موصل کے شہریوں کو پیغام
جہادیوں نے انسانی ڈھالیں کھڑی کر رکھی ہیں، عراقی فوج

عراق، دو خودکش حملوں میں دو درجن کے قریب افراد ہلاک ،49زخمی

یمن، منحرف صدر علی صالح راہ راست پر آ گئے، امن روڈ میپ قبول کرنے کا عندیہ دیدیا
اتحادی فوج کے حملے بند اور غیر ملکی فوجوں کی واپسی کا مطالبہ
اقوام متحدہ کے ایلچی کے امن روڈ میپ پر مذاکرات جاری

مصری پاوٴنڈ مزید گر گیا،ایک ڈالر 16 کا ہوگیا

پارلیمنٹ بریگزٹ پر برطانوی عوام کی رائے کا احترام کرے، وزیر اعظم ٹریزا مے

جاپان اور بھارت میں سول جوہری معاہدہ اگلے ہفتے میں طے پا جائے گا
بھارتی وزیر اعظم آئندہ ما ہ جاپان کا دورہ کرینگے