بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار نومبر

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-11-06)

یمنی صدر کا اقوام متحدہ کے امن منصوبے کا خیر مقدم
منصوبہ یمنی تنازعے کے خاتمے کے لیے مذاکرات کی اچھی بنیاد فراہم کرتا ہے، عبداللہ صالح

اسرائیل کی بیت المقدس میں اذان پر پابندی کی نئی سازش
اسرائیلی بلدیہ کی طرف سے مسجد اقصیٰ سمیت بیت المقدس کی تمام مساجد میں اذان پرجزوی یا مستقل پابندی کے لیے تجاویز حکومت کے سامنے پیش

ہائی کورٹ فیصلے کے بعد ججوں پر حملے غیر منصفانہ ہیں ، احتجاج کیا جائے ، برطانوی بار کونسل کامطالبہ
یورپی یونین سے نکلنے کے معاملے پر متنازع فیصلہ سنانے والے ہائی کورٹ کے ججوں کے دفاع کے لیے سامنے آئے،برطانوی لیبر پارٹی
ریفرینڈم کی رو سے ارکانِ پارلیمان کو رائے شماری کرنے کی ضرورت نہیں ہے، برطانوی وزیراعظم

سعودی شوری کونسل کی حجر اسود کو بوسہ دینے کیلئے خواتین کیلئے وقت مقرر کرنے کی تجویز

بندر اور کتوں نے ٹرمپ کو ممکنہ امریکی صدر قرار دیدیا
امریکی صدارتی الیکشن میں بس 3 ہی دن باقی، عوامی سرو ے کے ساتھ ساتھ جانوروں کی مدد سے امریکا کے ممکنہ صدر کے بارے میں بھی پیش گوئیوں کا سلسلہ جاری

بھارتی جنگی جنون: جاپان سے 10 ہزار کروڑ روپے مالیت کے جدید طیارے خریدنے کی تیاریاں
رواں ماہ بھارتی وزیراعظم کے دورہ جاپان کے دوران یو ایس ٹو آئی طیارے خریدنے کا معاہدہ طے پانے کا امکان

امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے دفتر پر پتھراؤ : امریکی میڈیا
پولیس نے ایک مشتبہ شہری کو حراست میں لے لیا ، تھانے منتقل

جاپان نے ہنگری سے پولٹری کی درآمد پر پابندی عائد کر دی