بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ نومبر

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-11-05)

برطانیہ میں شہزادہ ’سائیکلنگ‘ کرتے ہوئے حادثے کا شکار ہوگیا
21 سالہ اطالوی شہزادہ ‘کورسینی‘ سائیکلنگ کرتے ہوئے لاری کے وہیل تلے آکر جان سے ہاتھ دھو بیٹھا

برطانیہ ،معمر کراٹے ماسٹر کی بہادری ،چوری کی واردات ناکام

سپر مون دیکھنے کی تیاری کرلیں
رواں ماہ کی 14 تاریخ کوآسمان میں ایسا چاند نظر آئے گا جو پچھلے 68 برس سے نظر نہیں آیا

’سعودی عرب اور ترکی کو خون میں نہلادو‘
داعش سربراہ ابو بکر البغدادی کا اپنے کارکنوں کو ہدایت

بھارت :8 قیدیوں کو جیل سے نکال کر جعلی مقابلہ میں مارنے کا معاملہ پولیس کے گلے کی ہڈی بننا شروع ہوگیا
پورے ہندوستان مسلمانوں میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے، شاہی امام سید احمد بخاری بھی سخت مشتعل ، سکیورٹی اداروں پر شدید تنقید

روس نے امریکی اداکار سٹیون سیگل کو روسی شہریت دیدی
2013 میں صدر پوتن نے سیگل کو کیلیفورنیا اور ایریزونا میں روس کا اعزازی قونصل بنانے کی تجویز دی تھی

افغانستان: باراتیوں کا قافلہ سڑک کنارے پڑے بم کی زد میں آگیا
خواتین اور بچوں سمیت 11 افراد ہلاک ، درجنوں زخمی ہوگئے،لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت لاشوں اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا ، بہتر کی حالت تشویشناک

چینی پائلٹ نے کمال مہارت سے طیارے کو خوفناک حادثے سے بچا لیا

برطانیہ کی فرسٹ ڈپٹی میئر پر مسلمان خاتون سے بدسلوکی کرنے پر جرمانہ عائد

بھارت: نابالغ طالبات کی آبروریزی، ہیڈ ماسٹر سمیت 11 افراد گرفتار
جنسی استحصال کا نشانہ بننے والی ان طالبات کا تعلق بھارتی ریاست مہاراشٹر کے علاقے بلڈانا سے ہے۔ یہ تمام طالبات ننادھی آشرم نامی سرکاری سکول میں زیر تعلیم تھیں

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کو چین سے مقامی کرنسی میں تجارت کی اجازت
سٹیٹ بینک نے سٹینڈرڈ چارٹرڈ کو دونوں ممالک میں شاخیں ہونے کی وجہ سے مقامی کرنسی میں لین دین کی اجازت دی ہے