بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ نومبر

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-11-04)

افغا ن صوبہ قندوز میں نیٹو طیاروں نے قیامت ڈھا دی
معصوم بچوں اور عورتوں سمیت 50 افراد جاں بحق، 100سے زائد افراد زخمی
قندوز میں حملہ افغان فورسز کے دفاع میں کیا گیا ہے، نیٹو ترجمان
حملہ اس وقت کیا گیا جب طالبان شوریٰ کا اجلاس جاری تھا، واقعہ کی مکمل تحقیقات کی جائینگی افغان حکومت

بھارت، فوجی اہلکار کی خود کشی پر احتجاجی ریلی
2 دن میں راہول گاندھی کو تیسری دفعہ گرفتار کرلیا گیا

سعودی ایئر لائن کے پائلٹ نے 106 زندگیاں اور ائیرپورٹ کو تباہی سے بچا لیا
سعودی پائلٹ نے کمال مہارت اور تجربے سے جہاز کو لینڈ کروا کر تمام مسافروں کی زندگیاں بچائیں ، حکام

لیبیا کے قریب کشتی کو حادثہ،’سینکڑوں ہلاک
رواں سال بحیر روم عبور کرنے کے لیے خطرناک سفر کرنے والے 4200 سے زائد تارکین وطن ہلاک ہو چکے ، بین الاقوامی تنظیم تارکین وطن

برطانیہ بریکسٹ پر پارلیمان سے ووٹنگ کروائے: عدالت
ریفرینڈم کی رو سے ارکانِ پارلیمان کو رائے شماری کرنے کی ضرورت نہیں ہے، برطانوی وزیراعظم

فیس بک ،مستقبل میں کمپنی کو اشتہارت سے کم منافع کی توقع
لوگوں کی ٹائم لائن پر اشتہارات لگانے کی بھی ایک حد ہوتی ہے جس کی پاسداری ضروری ہے، ڈیوڈ وینر

سربرا ہ داعش ابو بکر البغدادی کا نیا آڈیو پیغام جاری
عراقی فوج کے خلاف موصل شہر کا دفاع کریں،جہاد نے ہمارے ایمان کو پختہ کیا ، انشا اللہ فتح ہماری ہی ہو گی، ابو بکر البغد ادی

بھار ت، کیرالہ میں بم دھماکوں کی جائے وقوعہ سے ملنے والی پن ڈرائیو سے مودی ، پارلیمنٹ اور لال قلعہ کی تصاویر برآمد