بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-11-03)

امریکی صدارتی انتخابات،ٹرمپ ہیلری کلنٹن سے زیادہ ایمانداراوربااعتمادہیں،سروے

امریکی صدارتی امیدواروں کی انتخابی مہم میں دلچسپی رکھنے والے لوگوں کی اکثریت سب سے زیادہ ذہنی الجھن اور جذباتی کشمکش سے دو چار ہیں،ڈائریکٹر لین بونکا
صدارتی انتخابات کی وجہ سے امریکی شہریوں کی ٹیلی ویژن شوز‘ کتابوں میں دلچسپی ختم ہوکر رہ گئی ہے، سروے

دنیا کے غریب ترین سربراہانِ مملکت

سال 2016 افغانستان میں صحافیوں کے لیے سب سے خونریز سال ثابت

روس کی جانب سے حلب میں دس گھنٹوں کے لیے فائر بندی کا اعلان

امریکا، 63 سال سے قید شخص نے پیرول یا مشروط رہائی کی پیشکش کو مسترد کردی
لیگون نامی شخص کو 1953 میں 16 سال کی عمر میں پانچ دیگر نوجوانوں کے ساتھ دو افراد کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا
پیرول پر رہائی کی پیشکش مذاق سے کم نہیں، درحقیقت اب جوزف کو جیل میں رکھنا زیادتی اور بیکار ہے، وکلاء

موصل میں ایک ملین شہریوں کو شدید خطرہ لاحق، امدادی تنظیمیں
داعش کے زیر کنٹرول علاقوں میں لگ بھگ چھ لاکھ بچے انسانی ڈھال کے طور پر استعمال ہوسکتے ہیں

جنوبی افریقہ میں احتجاج، صدر زوما پر دباوٴ بڑھ گیا

پیرس،سڑکوں پر رش کم اور ماحولیات کو بہتر بنانے کیلئے دریائے سینا میں پانی میں چلنے والی ٹیکسی متعارف

سوئٹزرلینڈ میں مسجد پر چھاپہ، امام مسجد سمیت 4 افراد گرفتار