بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-11-02)

نئی دہلی میں امریکی سفارتخانے میں دہشتگردحملے کاانتباہ

ڈونلڈ ٹرمپ نے ابتدائی سروے میں ہیلری کلنٹن پر سبقت حاصل کرلی
ہیلری کلنٹن کے خلاف خفیہ ای میل کے معاملے کی دوبارہ تحقیقات کے اعلان کے بعد سے امریکا کی سیاست نے نیا رخ اختیار کرلیا

داعش نے موصل میں 40 افراد کو قتل کرکے ہزاروں کو یرغمال بنالیا
داعش نے 25 ہزارافراد کو یرغمال بنایا جنہیں ڈھال کے طور پر استعمال کیے جانے کا خدشہ ہے، ترجمان اقوام متحدہ

رولز روئس پر بھارتی ایجنٹ کو رشوت دینے کا الزام
کمپنی نے ایک زیرِ زمین اور غیر اندراج شدہ انڈین ایجنٹ کو خفیہ طور پر ایک کروڑ پاوٴنڈ ادا کیے
انڈیا میں دفاعی سودوں کے لیے کسی خفیہ درمیانی ایجنٹ کی خدمات حاصل کرنا غیرقانونی ہے

سعودی فرمانروا نے اہم سرکاری عہدیداروں کو سبکدوش کردیا، بڑے پیمانے پر تقرریاں

سزائے موت پر محدود عمل درآمد کا سوچ رہے ہیں، ترک وزیراعظم

موزمبیق میں چار ٹانگوں والے بچے کی پیدائش
بچے کی حالت نارمل ہیں جب کہ ڈاکٹر اضافی ٹانگیں الگ کرنے پر غور کررہے ہیں

عراقی افواج کو بڑی کامیابی ، دولت اسلامیہ کے آخری گڑھ موصل میں داخل
مزاحمت تاحال جاری ،شدت پسند تنظیم کے جنگجو عراقی افواج پر راکٹ گرنیڈوں سے حملہ کر رہے ہیں
دولتِ اسلامیہ کے پاس اب اور کوئی راستہ نہیں ہے، انھیں یا ہتھیار ڈالنے ہوں گے یا مرنا ہوگا، عراقی وزیراعظم

وائٹ ہاوٴس کے مکین،موسیقی کی دھنوں پرجھوم اٹھے