بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-11-01)

افغانستان: خود کش دھماکے میں 6 شہری ہلاک
دھماکا سابق ضلعی گورنر کے گھر پر ہوا جہاں متعدد قبائلی سردار جنگ زدہ خاندانوں کی بحالی کے حوالے سے حکومتی امداد کے حصول کیلئے جمع تھے، حکام

غرب اردن:فدائی حملے میں تین صہیونی فوجی زخمی، حملہ آور شہید

القاعدہ سے تعلق کے شعبے میں ملائیشین طالب علم کو طویل سزائے قید

امریکی اور برطانوی وزرائے خارجہ کی میزبانی میں لیبیا کانفرنس

یورپی یونین کے جرمن عہدیدار ’نازیبا‘ بیان پر تنقید کی زد میں

نائجیریا میں سکیورٹی حکام ’جنسی زیادتیوں‘ میں ملوث ہیں، ہیومن رائٹس واچ

دیوالی کے بعد نئی دہلی میں سانس لینا محال
عمارت میں نصب فضائی آلودگی کو ناپنے والے آلے کے مطابق شہر میں اس وقت فضائی آلودگی خطرناک حد پار کر چکی ، امریکی سفارتخانہ
دہلی دنیا کا گیارہ آلودہ ترین شہر ہے ، بیماریوں کے باعث ہرسال چھ لاکھ سے زیادہ اموات ہوتی ہیں، رپورٹ

دہشت گردوں کو گرفتار کرائیں، لاکھوں ریال پائیں،سعودی عرب

سعودی عرب ،فٹبال میچ کے دوران بم دھماکے کا منصوبہ ناکام بنانے کا دعویٰ
ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ میچ کو کار بم دھماکے سے اڑانے کی کوشش کی جا رہی تھی، آٹھ افراد گرفتار، پاکستانی بھی شامل ، حکام