بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار اکتوبر

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-10-30)

اسرائیلی فوجیوں پرحملوں کی منصوبہ بندی الزام میں فلسطینی شہری گرفتار
محمد العباسی کے فیس بک صفحے کا پتا چلایا گیا ہے۔ اس کے فیس بک پیج پر حماس کی حمایت اور اسرائیلی فوج کے خلاف کارروائیوں کے لیے مواد موجود ہے، حکام

یمنی شہر تعز پر سعودی اتحاد کا فضائی حملہ، کم از کم 10 شہری ہلاک

وسطی افریقی جمہوریہ میں تشدد کے واقعات، دو درجن سے زائد ہلاکتیں

روسی صدر نے حلب پر جنگی طیاروں کے نئے حملوں کا فیصلہ نہیں کیا
جنگی طیاروں کے حملے دوبارہ شروع کرنے کے لیے ابھی وقت نامناسب ہے، پیوٹن

میرکل باویریا کی اتحادی پارٹی کے اجلاس میں شرکت نہیں کریں گی

باب ڈلن نے ادب کا نوبل انعام قبول کرنے کی حامی بھر لی
ممکن ہوا تو وہ نوبل انعام کی تقریب میں شریک ہوں گے، ڈلن

عراقی دارالحکومت میں خودکش حملہ، نصف درجن سے زائد ہلاک
حملہ شیعہ زائرین کے لیے بغداد کے مغربی حصے میں قائم ایک امدادی مرکز پر کیا گیا

شمالی کوریا میں سیلاب، ریڈ کراس نے محدود امداد روانہ کر دی
کمیونسٹ ملک شمالی کوریا میں سیلاب کے دو ماہ بعد بھی ستر ہزار لوگ بے گھری کا شکار ہیں

فلسطینی حملہ آور اسرائیلی فوج کی گولی کا نشانہ بن گیا
اسرائیلی سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائیوں میں 235 فلسطینی مارے جا چکے ہیں