بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ اکتوبر

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-10-29)

روس نے امریکی صدارتی انتخابات میں مداخلت کا الزام مسترد کر دیا
امریکی الزامات ”ہسٹیریا“ کا نتیجہ ہیں،امریکی اشرافیہ قصے کہانیاں سنا کر حکومتی قرضوں، پولیس تشدد جیسے مسائل سے عوام کی توجہ ہٹانے میں مصروف ہیں، ولادی میر پیوٹن

بھارتی ماڈل و اداکارہ عرشی خان نے فحاشی کا اڈہ چلانے کے الزامات مسترد کردیئے
پولیس نے 15 لاکھ روپے رشوت طلب کی، تعلقات بنانے کو کہا، انکار پر فحاشی کا اڈہ چلانے کا جھوٹا مقدمہ درج کیا، عرشی خان

آسٹریلیا میں بس میں آگ لگنے سے ڈرائیور ہلاک
11 افراد کو طبی امداد دی ہے جنھیں زخم آئے یا وہ دھوئیں کا شکار ہوئے
بس میں آگ لگنے کی وجہ سے دھواں بھر گیا اور ایک ٹیکسی ڈرائیور نے اس کا عقبی شیشہ توڑ کر چھ مسافروں کو باہر نکلنے میں مدد دی

حوثی باغیوں کی جانب سے فائر کیا جانے والا بیلسٹک میزائل مکہ کے قریب مار گرایا ہے ، سعودی اتحاد کا دعویٰ

فلپائن میں پولیس مقابلے کے دوران منشیات اسمگلر میئر ساتھیوں سمیت ہلاک

تین مہینوں تک موصل کو آزاد کرا لیا جائے گا، بارزانی
موصل کو عراق میں دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ کا گڑھ تصور کیا جاتا ہے

انٹارکٹکا میں سمندری حیات کے تحفظ کے لیے زون قائم کرنے کا فیصلہ

خوف پھیلانے والے کلاوٴنز یا ’مسخروں‘ کے خلاف سخت اقدامات اٹھائے جائیں، ڈے میزیئر

داعش کے ظلم کا شکار عراقی خواتین کے لیے یورپ کا اعلیٰ ترین اعزاز
سخاروف انعام برائے آزادی اظہار ایک روسی سائنسدان آندرے سخاروف کی یاد میں دیا جانے والا انعام ہے