بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اکتوبر

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-10-27)

”شیطان دوئم “ کی تصاویرجاری ، دنیامیں خوف کی لہردوڑگئی
ایٹمی میزائل اس قدر طاقتور ہے کہ ایک حملے میں فرانس جیسا ملک پورے کا پورا صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا
”شیطان دوئم“ دیو قامت میزائل جو ایک، دو نہیں بلکہ پورے 16 ایٹم بم بیک وقت لیجانے کی صلاحیت رکھتا ہے

آسٹریلیا: فرانسیسی خاتون سے آبروریزی ، آسٹریلوی نوجوان کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی

آسٹریلوی پولیس کے جنسی حملوں کے دعوے
ویٹکن کے فائنانسرچیف جارج پیل نے وضاحت طلب کرلی

سمندری طوفان کے متاثرین میں انسانی ہمدردی کی بنیادپرامدادکی تقسیم کے دوران فائرنگ ، ایک ہلاک ، تین زخمی

کینیڈاکی پارلیمنٹ نے چارماہ کے اندرپناہ گزینوں کی دوبارہ آبادکاری کے لئے اپوزیشن کی تحریک کومنظورکرلیا

تارکین وطن کی بہت بڑی تعدادمیں آمدسے نمٹنے کیلئے یورپی یونین کے بجٹ کوویٹوکردیں گے ، اٹلی

کیلیفورنیا،ایک اسلامی مرکزکے خلاف دہشتگردی کی دھمکیاں دینے پر سماجی میڈیاپرنفرت آمیزپیغامات بھیجنے کاالزام عائد

ہمارے ملک سے امریکی افواج دو برسوں کے دوران اکل جائے ، فلپائنی صدر
ضروری ہوتووہ طویل عرصے سے اتحادی ملک کے ساتھ دفاعی معاہدے ختم کر سکتے ہیں ، روڈریگوڈیوٹرٹے

ایران کی انقلابی گارڈز نے خود کش ڈرون تیار کرنے کا دعویٰ
سمندر اور زمین پر ہدف کو نشانہ بنانے کیلئے دھماکہ خیزمواد لیجانے کی اہلیت رکھتا ہے

صدر نکولس مادورو کی پارلیمان میں طلبی
پارلیمان صدر کو ان کے عہدے سے برطرف کرنے کی مجاز نہیں