بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اکتوبر

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-10-26)

اسکاٹ لینڈ میں پتنگ سے بجلی بنانے کا منصوبہ
صرف ایک پتنگ سے 3 میگاواٹ تک بجلی بنانے میں کامیاب ، 2025 تک اس اچھوتے طریقے کی بدولت سینکڑوں میگاواٹ بجلی بنائی جاسکے گی، کمپنی

ترکی‘ چیمبر آف کامرس کی عمارت میں دھماکہ ‘ دس افراد زخمی

افغانستان، طورخم پولیس چوکی پر طالبان کا حملہ، آٹھ پولیس اہلکار ہلاک

ایران دہشت گردوں کو اسلحہ اور رقوم مہیا کر رہا ہے،سعودی عرب

داعش کے بارے میں ڈدونلڈ ٹرمپ کے بیان پر ہیلری کلنٹن کی شدید تنقید

آسٹریلین تفریحی پارک میں حادثہ، چار افراد ہلاک

انڈونیشیا، نابالغ بچیوں سے جنسی رابطوں پر آسٹریلین کو سزا

روس اور سعودی عرب کا انسانی حقوق کونسل سے کوئی تعلق نہیں، ہیومن رائٹس واچ

چین، مکان میں زوردار دھماکا، ایک درجن سے زائد ہلاک

ملائیشیا کے ایک ہسپتال میں آتش زدگی، نصف درجن ہلاکتیں