بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار اکتوبر

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-10-23)

کوئلے سے شمسی پینلوں اور بیٹریوں سمیت جدید برقی آلات تیار کیے جانے لگے،نئی تحقیق

داعش نے موصل میں 280 سے زائد افراد کو قتل کردیا
قتل کئے گئے افراد کو موصل میں کالعدم ایگری کلچر کالج میں اجتماعی قبروں میں دفنایا گیا، امریکی میڈیا

امریکا ، اسٹور کے ملازم نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی

کیمرون : ٹرین حادثہ میں ہلاک افراد کی تعداد 70 ہوگئی ،575زخمی

روس، ایم آئی ایف ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، 21 افراد ہلاک 3 زخمی

امریکہ اور اسرائیل کے درمیان یہودی آبادی کے معاملے پر اختلاف شدید ہو گئے
اوباما یہودی آباد کاری کے لیے سنگین خطرہ ہیں، فلسطین میں یہودی آبادی کی راہ میں کسی کو رکاوٹ نہیں بننے دینگے، اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی

غرب اردن میں یہودیوں کی میراتھن دوڑ، فلسطینی گھروں میں محصور
میراتھن ریس کے باعث مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی و جنوبی علاقوں کا رابطہ منقطع

امریکی بحری جہاز جنوبی بحیرہ چین میں داخل، بیجنگ کی وارننگ
جنوبی بحیرہ چین سے ایک سال کے دوران5 کھرب ڈالر کا تجارتی مال گزرتاہے، چین

وکی لیکس نے صدراوباما کی خفیہ ای میل جاری کردیں
خفیہ ایڈریس استعمال کیاگیا، انتخابی مہم کے منیجرکے اکاوٴنٹ سے 5 ای میلزملی ہیں ،رپورٹ