بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اکتوبر

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-10-20)

ابوبکرالبغدادی موصل میں ہیں،کرد رہنما
بم بنانے کے ماہر فوزی النومی کے علاوہ چھ ہزار سے زائد جنگجو بھی ہیں ،ہشیار زبیری

میانمار، کشتی الٹنے کے واقعے میں ہلاک ہونے والے 50 سے زائد افراد کی لاشیں نکال لی گئیں، تعداد مزید بڑھنے کا خدشہ
کشتی کے اسٹاف کے 4 ارکان کو گرفتار کیا جاچکا ہے جن کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی

اسلام دنیا میں سب سے زیادہ تیزی سے پھیلنے والا مذہب بن گیا
چند دہائیوں بعد اسلام عیسائیت کو پیچھے چھوڑ دے گا،پیو ریسرچ سینٹر
چین اور جاپان میں شرح پیدائش میں کمی کے نتیجے میں بدھ مت ماننے والوں کی تعداد میں 14 لاکھ 90 ہزار کی کمی آئے گی، یہودیوں کی تعداد میں 22 لاکھ 30 ہزار افراد کا اضافہ ہوگا، تحقیق

کابل ، فوجی یونیفارم میں ملبوس شخص کی فائرنگ ،نیٹو کا ایک فوجی ہلاک ،5زخمی
جوابی کارروائی میں حملہ آو ر ہلاک

ڈونلڈ ٹرمپ کی امریکی صدر بارک اوباما کے سوتیلے بھائی کو مباحثے میں شرکت کی دعوت

طیارہ بردار روسی بحری بیڑہ شام کی سمت روانہ
سمندر میں سفر کرنے والے روسی بحری بیڑے سے رابطہ کیا گیا تو جواب میں بتایا گیا تھا کہ وہ بحر متوسط کی طرف جا رہے ہیں، ترجمان نارویجن فوج

اتحادی ممالک موصل آپریشن میں داعشی دہشتگردوں کو فرار ہونے سے روکیں ، عراقی وزیراعظم

اسانج کی انٹرنیٹ تک رسائی ختم کر دی گئی، ایکواڈور
واشنگٹن کی تشویش اپنی جگہ لیکن اسانج کی انٹرنیٹ تک رسائی ختم کرنے میں امریکا کا کوئی کردار نہیں ، ترجمان

میشل عون کو لبنانی صدارتی امیدوار بنائے جانے کا امکان
میرونائٹ مسیحی عقیدے کے حامل عون لبنان کی ایران نواز عسکری تنظیم حزب اللہ کے اتحادی ہیں