بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اکتوبر

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-10-18)

افریقی ملک لائبریا میں خواتین جنسی استحصال کا سب سے زیادہ شکار
دنیا کا واحد ملک ہے کہ جہاں 75 فیصد خواتین اور لڑکیاں عصمت دری کا نشانہ بن چکی ہیں، رپورٹ

انڈین وزیر ثقافت آج ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ کا دورہ کرینگے
بھارتی حکومت مسجد کی جگہ پر رامائن کا عجائب گھر تعمیر کرنا چاہتی ہے
حکومت ریاستی انتخابات سے پہلے یہ تنازعہ پھر اٹھانے کی تیاری کر رہی ہے،سماج وادی پارٹی کا الزام

امریکہ افغانستان میں ڈبل گیم کھیل رہاہے،طالبان کو جنگ سے شکست نہیں دی جاسکتی :حامد کرزئی

شام ی تنازعہ پر امریکہ اور روس کے مابین جنگ چھڑجانے کا خطرہ
روس کے بعد امریکہ نے بھی اپنے شہریوں کو تیار رہنے کی تنبیہ کردی

داعش تنظیم جنگ میں شکست سے دوچار ہوگی، سعودی وزیر خارجہ
اندیشہ ہے موصل میں پاپولر موبیلائزیشن کی ملیشیاوٴں کے داخل ہونے سے خون کا حمام گرم ہوجائے گا، عادل الجبیر

موصل کے معرکے میں ہر قیمت پر شریک ہوں گے: اردوان
ترکی موصل آپریشن میں شریک نہ ہوا تو اس کے بھیانک نتائج سامنے آئیں گے، خطاب

کویتی پارلیمان کے انتخابات 26 نومبر کو ہوں گے
خطے میں درپیش سکیورٹی چیلنجز کے پیش نظر عوام سے رجوع کرنا ناگزیر ہوگیا ہے، شیخ صباح الاحمد الصباح

افغانستان : صوبہ بادغیس میں طالبان کا حملہ این ڈی ایس کا صوبائی کمانڈر ہلاک
حملہ اس وقت کیا گیا جب این ڈی ایس اسپیشل فورسز ضلع قادیس میں سفر کررہی تھیں، حکام
این ڈی ایس کمانڈر طالبان سے جھڑپ کے دوران ہلاک ہوا، دو طالبان بھی ہلاک ہوئے ، صوبائی پولیس چیف