بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار اکتوبر

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-10-16)

دبئی میں دنیا کی نئی بلند ترین عمارت کی تعمیر کا آغاز

روسی جنگی بحری جہاز شام میں داعش اور باغیوں کے خلاف کاروائی کیلئے روانہ

بغداد : مجلس میں خود کش دھماکا، ہلاک افراد کی تعداد 55 ہوگئی،50سے زائد زخمی
واقعہ بغداد کے شمالی ضلع الشعب میں پیش آیاجہاں ایک پر ہجوم مارکیٹ میں ٹینٹ لگایا گیا تھا جس میں مجلس جاری تھی
دھماکہ موصل آپریشن کا ردعمل ہے داعش نے ذمہ داری قبول کرلی

لیبیائی فوج نے داعش کا جاسوس طیارہ قبضے میں لے لیا
داعش کے ٹھکانوں سے لیپ ٹاپ اور اہم دستاویزات بھی برآمد

امریکہ اور روس کی جانب سے شام میں جنگ بندی کے لیے مذاکرات کا آغاز

بیوی کا تعلق باورچی خانے سے ہے، نائجیرین صدر
ممتاز سماجی کارکن عائشہ بخاری میرے طرز حکومت کی ناقد ہیں، آئندہ صدارتی انتخابات میں بخاری کی حمایت نہیں کریں گی، محمد بخاری

یمن میں جنازے کے اجتماع پر بمباری غلط اطلاعات کی بنیاد پر کی گئی، تفتیش کار

شام میں کارروائیاں ’جنگی جرائم کے قریب تر‘ ہیں، میرکل

بھارت میں برکس ممالک کا اجلاس شروع
دہشت گردی کے معاملے کو اس اجلاس کا اہم موضوع بنایا جائے گا،بھارت

سویڈن میں فوجی بغاوت کے پینل کی منسوخی پر ترکی برہم