بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اکتوبر

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-10-14)

بھارت کا روس سے دنیا کا سب سے جدید میزائل ڈیفنس سسٹم خریدنے کا فیصلہ
روس بھارت کو ایس 400 ٹرمپف میزائل سسٹم فراہم کرے گا ، 300 ٹارگٹس کو نشانہ بناسکتا ہے

سکاٹ لینڈ کی آزادی کا دوسرا ریفرینڈم ممکن
آزادی کے دوسرے ریفرینڈم کے لیے مشاورت کا سلسلہ اگلے ہفتے شروع کر دیا جائے گا، نکولاسٹروجن
پہلا ریفرینڈم جو اٹھارہ ستمبر سنہ 2014۔ میں ہوا تھا اس میں پچپن فیصد ووٹ آزادی کی مخالفت میں ڈالے گئے تھے

سعودی شاہ سے ترک وزراء کی ملاقات ،دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سعودی وزیر خارجہ کی ایران کی جانب سے عرب امور میں مداخلت کی مذمت

آنٹونیو گوٹیرس باضابطہ طور پر اقوام متحد ہ جنرل اسمبلی کے سیکرٹری جنرل منتخب
رکن ممالک نے قرارداد کے ذریعے پرتگال کے سابق وزیر اعظم کو5 سال کیلئے منتخب کیا
بان کی مون کی جگہ فرائض سرانجام دینگے

ادب کا نوبل انعام، امریکی گیت نگار بوب ڈلن کے نام

ترکی عراق سے عزت سے نکل جائے ورنہ نکال باہر کریں گے: مقتدیٰ الصدر
’عراقی عوام کو بچانے کا دعویٰ کرنے والا ترکی اپنے عوام کو ظلم اور خطرات سے بچانے کی فکر کرے، اجتماع سے خطاب

واشنگٹن کی مداخلت، ترکی اور عراق سے پرسکون رہنے کا مطالبہ
عراق میں غیرملکی فوجی طاقت بغداد حکومت کی منظوری سے داعش تنظیم کے خلاف برسرپیکار اتحاد کی چھتری کے نیچے ہونا چاہیے، امریکی وزارت خارجہ