بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اکتوبر

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-10-12)

کابل، مزار پر مسلح شدت پسندوں کاحملہ، 8 افراد ہلاک ، 30 سے زائد زخمی
موجود متعدد افراد کو یرغمال بنا لیا گیا

موصل کی بازیابی ترکی کے بغیر ممکن نہیں، ترک صدر

” جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے “
بنکاک نومولود بچے کو 14 مرتبہ خنجر مار کر قبر میں پھینکا جانے والا بچہ زندہ نکلا
ڈاکٹروں نے سات ماہ طویل علاج کیا ، اب بالکل صحت مند ہے ، سویڈن کا جوڑا بچے کو گود لینے تھائی لینڈ پہنچ گیا

کولمبیا: حکومت سوشلسٹ باغیوں کے ساتھ تنازعہ ختم کرنے کے لیے پر عزم

یورپی جیلوں میں قیدیوں کے انتہا پسند ہونے کے خطرات بڑھ گئے،رپورٹ

شام، حلب میں روسی بمباری دوبارہ شروع ،ہلاکتوں کی اطلاعات

چین، زیر حراست ایغور دانشور الہام توختی کے لیے انسانی حقوق کا مارٹن اینلس ایوارڈ

مالاوی صدر امریکا میں پراسرار طور پر لاپتا
مصدقہ اطلاعات نہ ہونے کے باعث مالاوی میں عوامی سطح پر کئی طرح کی افواہیں گردش کرنا شروع