بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار اکتوبر

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-10-09)

اسرائیل فلسطین پر قبضے کے خاتمے کا ٹائم فریم دے: سعودی عرب
سعودی مملکت مظلوم فلسطینی قوم کی آزادی سمیت ان کے تمام دیرینہ حقوق کی حمایت جاری رکھے گی ، منال رضوان
ہم پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ اسرائیل فلسطینیوں کے حوالے سے منظور کردہ عالمی ادارے کی قراردادوں پر عمل درآمد یقینی بنائے، سعودی مستقل مندوب

حلب میں جنگ بندی ، روس نے فرانسیسی قرارداد پر اعتراضات لگادیئے
فرانس کی طرف سے تمام متحارب فریقین سے حلب میں جنگ روک کر متاثرہ شہریوں تک فوری امداد کی رسائی کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیا گیا تھا
فرانسیسی قرارداد معاملے کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش ہے ، ہم دو بدو لڑائی روکنے کا حامی ، فضائی حملے جاری رہیں گے ، روس
موجودہ حالات میں جب حلب میں بمباری سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ، جنگ بندی کی مساعی کو سبوتاژ کرنا بدنیتی کا مظہر ، سنگ دلانہ کوشش کے سوا کچھ نہیں، برطانوی سفیر

یمن: اتحادی افواج کی جنازے میں بمباری75 افراد جاں بحق،متعدد زخمی

امریکہ : ہم جنس پرست شادیوں کے فیصلے کی خلاف ورزی پر جج معطل
69 سالہ رائے مور نے عدالتی اقدار کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ججوں کو ہم جنس پرستوں کی شادی کے لائسنس جاری نہ کرنے کا حکم دیا، عدالتی پینل

جوہانسبرگ :نیلسن منڈیلا میٹرو پولیٹن یونیورسٹی کے طلبہ نے انوکھی دھمکی دے ڈالی
اگر فیسوں میں کمی نہ کی گئی تو یونیورسٹی کیمپس میں موجود زیبروں کو یرغمال بنا لیں گے، طلباء

افغانستان ، فضائی حملہ میں نو داعش جنگجو ہلاک، متعدد زخمی

امریکا کا روس پر سائبر حملوں کا الزام، روس کا انکار

خواتین کے حوالے سے ایک متنازعہ ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد ٹرمپ کی معذرت

20سال بعد میانمار پر امریکی پابندیاں ختم
پابندیاں جمہوریت کے فروغ کے لئے قابل ذکر پیش رفت کے بعد ہٹائی گئی ہیں