بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اکتوبر

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-10-04)

سپین ، ریستوران میں گیس سلنڈر دھماکے سے 77 افراد زخمی

فرانس ، پولیس کی سعودی شہزادی کے ذاتی محافظ سے انٹیریئر ڈیکوریٹر پر حملہ کے الزامات کی تفتیش

ترکی: ایمرجنسی کی مدت میں 3 ماہ کی توسیع کردی گئی

شام میں باغیوں کی دولت اسلامیہ کے مضبوط گڑھ دابق کی جانب پیش قدمی
ترکی کے حمایت یافتہ باغیوں نے اگست کے آخر میں دولتِ اسلامیہ کے خلاف کارروائی شروع کی تھی
ہلاکتیں علاقے میں دولتِ اسلامیہ کی جانب سے جگہ جگہ بچھائی گئی باردوی سرنگوں کے پھٹنے کے نتیجے میں ہوئی ہیں، سیرئین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس

امریکی صدارتی امیدوارڈونلڈٹرمپ کا ادارہ ایران سے کرایہ لیتا رہا،آئی سی آئی جے نے بھانڈا پھوڑ دیا

پوکھران میں بھارتی فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹس نے کود کر جان بچائی

یورپی یونین نے مہاجرین کے لیے وعدہ کردہ امداد ابھی تک فراہم نہیں کی، اردوان

ہنگری میں مہاجرین کے حوالے سے ریفرنڈم، اٹھانوے فیصد ووٹر یورپی اسکیم کے خلاف