بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار اکتوبر

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-10-02)

امریکہ میں دو مسلمان بہنیں ڈونلڈ ٹرمپ کی ریلی شریک
لوگوں کو محبت کاپیغام دینے کیلئے گلے ملنے کی پیشکش کر تی رہیں

فحش فلموں کی سابقہ اداکارہ بری اولسن کا باقاعدہ فلمی صنعت میں قدم رکھنے کا فیصلہ
چھ سال تک ہر مہینے مجھے کام کے ساٹھ ہزار ڈالر تو ملے لیکن عزت نہیں، میرے اپنوں نے مجھے قبول کرنے سے انکار کردیا ، بری اولسن

بھارتیوں نے 65 ہزار 250 کروڑ روپے کا کالا دھن ظاہر کردیا

ہنگری کے مسلمان خوف کا شکار

فلپائن کے صدر کے بیان پر اسرائیل برہم

امریکا شامی افواج کو نشانہ بنانے سے گریز کرے، روس

غلط اطلاعات پر افغان ہیلی کاپٹر اپنے ہی سکیورٹی اہلکاروں پر چڑھ دوڑا
فضائی کارروائی کے دوران اپنے ہی پانچ فوجی اور ایک پولیس اہلکار کو ہلاک کردیا ، افغان وزارت دفاع نے تصدیق کردی

کیربیئن ممالک سمندری طوفان میتھیو کے راستے پر
جمیکا کے وزیراعظم نے میتھیو طوفان سے نمٹنے کے لیے پارلیمنٹ کا اجلاس طلب کر لیا

ایران اپنا نیا ڈرون منظر عام پر لے آیا
امریکی ڈرون سے ملتا جلتا ہے، بم لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے ، ماہرین

نائن الیون حملے: امریکہ میں سعودی عرب کیخلاف پہلا مقدمہ درج