بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ اکتوبر

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-10-01)

میکسیکو: سکیورٹی فورسز کے قافلے پرفائرنگ سے4فوجی ہلاک، متعدد زخمی
فوجی قافلے کی صورت مشن پر جارہے تھے اچانک حملہ ہوگیا، ذرائع

ترکی میں بیس ٹیلی وڑن اور ریڈیو اسٹیشنوں کو بند کرنے کا حکم
یہ نشریاتی ادارے دہشت گردانہ پراپیگنڈے میں ملوث ہیں، حکومت

پیرس کلائمیٹ ڈیل کی توثیق کر دی جائے گی، یورپی یونین
یونین کے وزرائے ماحولیات کے اجلاس میں ڈیل کی توثیق کرنے کا حتمی فیصلہ کیا گیا

بلغاریہ نے چہرہ ڈھانپنے والے لباس خلافِ قانون قرار دے دیے
ملک میں برقعے سمیت دوسرے وہ تمام لباس ممنوع قرار دے دیے گئے ہیں

یمن، حوثی باغیوں کی شیلنگ، ایک سعودی فوجی ہلاک،3زخمی

نیوجرسی میں ٹرین حادثے کا شکار ‘ 3 افراد ہلاک‘ سینکڑوں زخمی
واقعہ میں دہشت گردی کے شواہد نہیں ملے تاہم خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا، ترجمان وائٹ ہاؤس

فلپائنی صدر کے بیان نے یہودیوں کو آگ لگادی
منشیات فروشوں کے خلاف مہم کے دوران اتنے نشہ کرنے والوں کو مار ڈالیں گے جتنے ہٹلر نے یہودی مارے تھے،صدر
اپنے بیانات کے باعث دنیا بھر میں مشہور رودوریگو دو تیرتے نے منشیات فروشوں کیخلاف اپنی مہم کو ہولو کاسٹ سے تعبیر کیا

فرانس نے عراق میں دولتِ اسلامیہ کے خلاف فضائی کارروائی کا آغاز کر دیا
لڑاکا طیارے 250 کلو گرام لیزر گائیڈڈ بم سے مسلح ہیں،چارلس ڈی گال نامی بحری بیٹرا 38 ہزار ٹن وزنی ہے اور اس میں دو جوہری ریکٹرز جتنی طاقت ہے
شام کے باغیوں کے زیرِ قبصہ مشرقی شہر حلب پر امریکہ کی جانب سے کیے جانے والے مطالبے کے باوجود بمباری جاری رہے گی ، روس

میکسیکو میں شادی کی پیش کش پر لڑکی بے ہو ش ہو گئی ، ہوش آیا تو شادی کیلئے ہاں کر دی