بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ ستمبر

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-09-28)

عراق تین مختلف دھماکوں میں سترہ افراد ہلاک، پچاس سے زائد زخمی

ترکی، حکومت کا تختہ الٹنے کی ناکام سازش میں ملوث ہونے کے الزام میں خفیہ ادارے کے87افراد برطرف

قندوز میں طالبان کے حملے میں کم از کم 13 افغان فوجی ہلاک
دو افغان فوجیوں نے اپنے ہی ساتھیوں پر حملے میں طالبان کی مدد کی، ترجما ن صوبائی گورنر

نئی تشکیل دی جانیوالی میزائل فورس نے ملک کو ناقابل تسخیر دفاعی قوت بنا دیا ،ژی جیننگ

امریکہ اور جنوبی کوریا نے جاپانی سمندر میں ایک روزہ مشترکہ مشقیں کیں

ایک روپیہ بھی خرچ نہیں ہوا،جوڑے نے پانچ سال تک دنیا کی سیر کرلی
28 سالہ برائن ہیرس اور27 سالہ کیرولین نے بہترین ملازمت چھوڑ کر گھروں سے نکلے

کولمبیا میں تاریخی امن معاہدہ طے پا گیا
کولمبیا میں گذشتہ 52 برسوں سے جاری خانہ جنگی کا خاتمہ، یورپی یونین نے بھی کولمبیا کے فارک باغیوں کو شدت پسند تنظیموں کی فہرست سے خارج کر دیا ، امید ہے معا ہدے سے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا،کولمبین صدر

ہلیری کلنٹن نے پہلے صدارتی مباحثے میں ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست دیدی
پہلا مباحثہ میں ہلیری کلنٹن کو 62 جبکہ ڈونلڈ ٹرمپ کو 27 فیصد ووٹ ملے
دونو ں امیدوارو ں کی ایک دوسر ے پر کڑ ی تنقید
درمیانہ طبقے کو مضبوط بنانا ہوگا ، دعش کے خلا ف فضا ئی حملے تیز کیے جا ئیں دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے مسلمانوں کے ساتھ مل کر کام کرنا انتہائی ضروری ہے،ہیلری
ٹیکسوں میں چھوٹ دی جائے تاکہ نوکریوں کے نئے مواقع پیدا ہوں :ٹرمپ