بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل ستمبر

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-09-27)

ہندوستان نے ایک راکٹ کے ذریعے 8 سیٹلائٹس کو دو مختلف مداروں میں کامیابی سے بھیج دیا

برطانیہ: مسلم خاتون ٹیچر کو گیارہ سالہ طالبعلموں کو 9/11سانحے کی ویڈیو دکھانے پر اعتراض کرنے پر ملازمت سے برطرف کر دیا گیا

اولاندے نے کیَلے کے مہاجر کیمپ ’جنگل‘ کو بند کرنے کی تصدیق کر دی

آذربائیجان میں متنازعہ آئینی ترمیم پر ریفرنڈم

سعودی فضائی کمپنی کے بیڑے میں مزید 63 طیارے شامل کرنے کا اعلان

فرانس نے سوئٹزرلینڈ سے 45 ہزار بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات مانگ لیں

انتہا پسند ہندو نے راہول گاندھی پر جوتا پھینک دیا، کانگریس کے کارکنوں نے ”دھلائی“ کردی
کانگریس کی طرف سے پاکستان کیلئے نرم گوشہ رکھنے پر راہول پر جوتا پھینکا،انتہا پسند ہندو

بھارت نے اکتوبر میں پیرس ماحولیاتی معاہدے پر دستخط کرنے کا اعلان کر دیا