بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ ستمبر

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-09-24)

سعودی حکومت نے غیر ملکیوں کو اپنی شہریت دینے کا سب سے بڑا فیصلہ کرلیا
غیر ملکی مسلمان سائنسدانوں کو سعودی شہریت دینے کے علاوہ مستقل اقامت اور رہائش کی مفت سہولت بھی دی جائے، سعودی شوریٰ کونسل
غیر ملکی مسلمان سائنسدانوں کو سعودی شہریت دینے کا بے پناہ فائدہ ہوگا کیونکہ وہ سعودی معیشت کے لئے ایک انمول خزانہ ثابت ہوں گے، رکن خشوگی

بھارت نے فرانس سے 36 رافیل لڑاکا طیارے خریدنے کے معاہدے پر دستخط کردیئے
رافیل طیارے بھارتی فضائیہ کی دفاعی استعداد میں اضافے کا باعث بنیں گے،بھارتی ماہرین

چین: چھتری اور کالا چشمہ پہننے پر صحافی معطل
’ہماری ایک صحافی نے ہمارے اصولوں کی پاسداری نہیں کی اور انٹرویو کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ، ٹی وی چینل

مصر: کشتی الٹنے کا واقعہ، ہلاکتیں 133 ہوگئیں
بحیرہ روم کے ساحلی شہر روزیٹا کے قریب الٹنے والی کشتی میں تقریباً 450 مہاجرین سوار تھے جو اس کی گنجائش سے کہیں زیادہ تھے، بچ جانے والے افراد کی گفتگو
واقعے کے بعد 4 مشتبہ انسانی اسمگلرز کو گرفتار کرلیا گیا ہے ، سکیورٹی حکام

ٹویٹر برائے فروخت ،گوگل سمیت کئی کمپنیوں کے ساتھ بات چیت جاری

بھارت میں چلتی ٹرین کے اندر تین درندہ صفت نوجوانوں نے لڑکی کو جنسی درندگی کا نشانہ بنا ڈالا

نائیجیریا، جھڑپ میں پندرہ بوکو حرم عسکریت پسند ہلاک

چین اور فلپائن کے مابین ایسے اختلافات نہیں کہ جن پر قابو نہ پایا جا سکے، چینی وزارت خارجہ

افغان صوبے ننگرہار میں امریکی ڈرون حملے، 30 شدت پسند ہلاک، 6 زخمی