بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ ستمبر

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-09-21)

دنیا کی مشکلات بڑھتی جارہی ہیں، سب کو مل کر چیلنج کا مقابلہ کرنا ہوگا ، باراک اوباما
ہر فرد کے لیے معاشی نظام کو بہتر، امیر اور غریب کے درمیان فرق ختم اور تعلیم کو عام کرنا ہوگا، امریکی صدر کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب

قطر میں کام کرنے والے 400 مزدور4 ماہ سے تنخواہوں سے محروم

سوڈان :سیلاب کے بعد وبائی امراض سے 19 شہری ہلاک

یورپ آنے والے مہاجرین کی تعداد میں کمی لیکن خطرہ برقرار ہے، اقوام متحدہ

سکھوں کی جاسوسی کرنے والا جرمن عہدیدار گرفتار
ملزم جرمنی میں امیگریشن آفس کا ملازم ہے، مذہبی گروپ سے تعلق رکھنے والے افراد اور علیحدگی پسندوں کی معلومات ہندوستان کو فراہم کرنے کا الزم ہے، پراسکیوٹر

”میری بیوی کے میرے علاوہ بھی سات شوہر ہیں“بھارتی مرد بیوی کیخلاف تھانے پہنچ گیا

روس نے حلب میں امدادی قافلے پربمباری کی تردیدکردی

منیلا ،غلط الارم کے بعد سعودی ائیرلائنز کا جیٹ عارضی طور پر تنہا