بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر ستمبر

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-09-19)

شام میں جنگ بندی کے بعد باغیوں کے زیر قبضہ علاقوں پر فضائی حملے ،کئی افراد زخمی

امریکی ریاست نیویارک میں دھماکا، 29افراد زخمی
دھماکا اتنا زور دار تھا کہ اس سے قریبی عمارتیں بھی لرز اٹھیں دھماکے کے بعددو عمارتوں کو خالی کرالیا گیا،ایف بی آئی نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کردیں، دھما کے کی نوعیت بارے ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا ، حکا م

روس کا امریکا پر’داعش‘ سے گٹھ جوڑ کا الزام
دیر الزور میں امریکی فوج نے شام کی سرکاری فوج پر فضائی حملہ کر کے داعش کو حملوں میں مدد فراہم کی،روسی وزارت خارجہ
دیرالزور میں غلطی سے شامی فوج نشانہ بنی حملے پر افسو س ہے ، امر یکہ
امریکی حملے پر سلامتی کونسل کا اجلاس طلب

سعودی شہر دمام میں فائرنگ سے دو سعودی پولیس اہلکار جاں بحق
یوٹی پر مامور پولیس پارٹی پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی، حکام

بر طا نیہ ،عالم دین کے قتل میں معاونت پر ملزم کوعمر قید کی سزا سنا دی گئی
برطانوی عالم دین کو’برائے نام مسلمان‘ ہونے پر قتل کیا گیا؟ملزم

امریکی ریاست منیسوٹا کے شاپنگ مال میں ایک شخص نے چاقو کے وار کر کے 8 افراد کو زخمی کر دیا ،حملہ آورہلاک

یورپی باشندوں کو مہاجرین کا کھلے دل سے استقبال کرنا چاہیے۔ پوپ فرانسس
محبت سے ہی نفرت کا خاتمہ ممکن ہے ،کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا

ناول بچانے کے لیے امریکی مصنف آگ میں کْود گیا
مصنف کے لیپ ٹاپ میں دوناول تھے ،بچانے میں کامیاب ہوگیا،کوئی زخم نہیں آئے