بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ ستمبر

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-09-17)

ایران جوہری پرزوں کی تفصیلات دے، یورپی یونین کا مطالبہ

سنوڈن امریکی صدارتی انتخابات میں ووٹ ڈالیں گے

جنوبی سوڈان سے نکلنے والے مہاجرین کی تعداد 10 لاکھ تک پہنچ گئی ہے، اقوام متحدہ

دو فلسطینیوں نے مغربی کنارے کے ایک بس اسٹاپ پر کار چڑھا دی، فائرنگ کے نتیجے میں ایک ہلاک

سابق اطالوی صدر چامپی انتقال کر گئے
چامپی نے اٹلی کے سنگل کرنسی زون میں شمولیت میں اہم کردار ادا کیا تھا

بھارت میں کانگریس کو تاریخ کا سب سے بڑا جھٹکا
وزیر اعلیٰ سمیت ارونا چل پردیش کی پوری حکومت نے پارٹی بدل لی ،پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان

فرانس بھارت کو رافیل طیارے اور میٹیور میزائل دیگا
میٹیور میزائل دشمن کے ایرکرافٹ اور ایک سو کلومیٹر دور کروز میزائل کو ٹارگٹ کر سکتے ہیں

امریکہ اپنے حمایت یافتہ باغی گروپوں کو انتہا پسندوں سے الگ کرلے
اگر ایسا نہ کیا گیا تو ہم دوبارہ بمباری شروع کردینگے ، روس نے خبردار کردیا
ابھی تک باغیوں کے زیرِ کنٹرول علاقوں میں ٹرک بھیجنے کی اجازت نہیں ملی، ڈھائی لاکھ افراد امداد کے منتظر ہیں ، اقوام متحدہ

معاہدے کے مطابق شامی فوج نے حلب کی ایک سڑک سے پسپائی اختیار کر لی

انقرہ میں قائم برطانوی ایمبیسی سکیورٹی خدشات کی بنا پر بند