بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل ستمبر

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-09-13)

یمن کی جانب سے میزائل حملہ ناکام بنا دیا، سعودی عرب کا دعویٰ

شام میں جنگ بندی کا آغاز ہوگیا

بھارتی ریاست کرناٹک میں پانی کی تقسیم کا معاملہ شدت اختیار کر گیا
ہر طرف دنگے فساد،دو بینک اور 40بسیں جلا دی گئیں

کمپیوٹر ٹیکنالوجی کے فوائد ’حج‘ میں بھی جھلکنے لگے
کمپیوٹر اور جدید ٹیکنالوجی نے ہمارے لیے کئی طرح کی آسانیاں پیدا کردی ہیں
15 لاکھ عازمین کو رواں سال سے قربانی کا جانور دیکھے بغیر ہی کمپیوٹرائزڈ کوپن کے ذریعے قربانی کی سہولت میسر آئی

ناروے: مسلم خاتون کے بال کاٹنے سے انکار پر جرمانہ
شواہد سے ظاہر ہوتا ہے ہیئر ڈریسر نے صرف مسلمان ہونے کی بنا پر جان بوجھ کر ملِکا بیان کے بال کاٹنے سے انکار کیا انہیں اپنے سیلون سے باہر نکالا، عدالت

’مہاجرین کے لیے کچھ کیا جائے‘ برطانیہ کے مذہبی رہنما بْول پڑے
یہ ملک کھلے دل سے مدد اور نیکی کرنے، اظہار یکجہتی اور احترام کے لیے جانا مانا جاتا ہے، وزیراعظم کے نام خط

بھارت میں گائے کا گوشت کھانے کے شبے میں مسلم خواتین کے ساتھ اجتماعی زیادتی
جنونی انتہا پسند ہندووٴں نے مسلمان خاتون کے 2 رشتہ داروں کو بھی قتل کردیا

بنگلہ دیش : فیکٹری حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد اکتیس ہو گئی