بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر ستمبر

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-09-12)

کابل، ملا ابراہیم منصور صدر افغان طالبان کا نیا ملٹری کمانڈر نامزد
ملا ابراہیم صدر، ملا عمر کے قریبی ساتھی اور ایک ماہر لڑاکا کمانڈررہے ہیں۔ طالبان زرائع

حوصلے پست نہیں ہوئے، دہشت گردی کا خاتمہ کر کے دم لیں گے: اوباما
نائن الیون امریکہ کے لیے سیاہ دن ثابت ہوا اور اپنے پیچھے بہت سی یادیں چھوڑ گیا، امریکی صدر کا نائن الیون کی پندرویں برسی پر خطاب

افغان حکومت اور حزب اسلامی کے درمیان امن مذاکرات میں پیش رفت
امن معاہدہ لڑائی کے خاتمے، امن لانے اوربیرونی مداخلت ختم کرنے میں مددگار ثابت ہوگا حکمت یار کے بیٹے کا بیان

امریکی صدررونالڈ ریگن پر قاتلانہ حملہ کرنے والا شخص رہا

افغان صوبہ فراح میں ڈرون حملے میں 4 عسکریت پسند ہلاک
جوزجان میں افغان فورسزکی کارروائیوں کے دوران کم از کم نو طالبان ہلاک

امریکا اور روس کے درمیان شام میں جنگ بندی کے نئے معاہدے پر اتفاق

شام: جنگ بندی سے قبل فضائی حملے، 100 افراد ہلاک
ادلب بازار پر حملے میں 60 افراد جبکہ حلب میں ہونے والے فضائی حملوں میں 45 لوگ مارے گئے،شامی حزبِ اختلاف