بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار ستمبر

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-09-11)

افریقی ملک تنزانیہ میں شدید زلزلہ،11 افراد ہلاک ، 200 سے زائد زخمی
زلزلے کی شدت 5.7 اور گہرائی 117 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی، متعدد عمارتیں منہدم اور درجنوں افراد لاپتہ

سعودی مفتی اعظم خرابی صحت کے باعث اس بار خطبہ حج نہیں دیں گے
مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز آل شیخ 35 سال سے خطبہ حج دے رہے ہیں، اب ان کی جگہ الشیخ صالح بن حمید خطبہ دیں گے

بھارت ، ہندو انتہا پسندی عیدالاضحی میں بھی مسلمانوں کی آڑے آگئی
ریاست ہریانہ میں عید قرباں کے موقع پر گائے ذبح کرنے پر پابندی عائد
ریاست کی بی جے پی حکومت نے میوات کے مسلمانوں کو ہراساں کرنے کے لیے یہ مہم جاری کررکھی ہے، انسانی حقوق تنظیم

ایران: برطانوی خاتون کو ’خفیہ الزامات‘ پر پانچ برس قید
نازنین کے خلاف عدالتی فیصلوں کی اطلاعات کے حوالے سے شدید فکر مند ہیں، برطانوی وزارت خارجہ
بیوی نے انھیں جیل سے کال کی ہے اب انھیں بتایا کہ وہ اور زیادہ اس جیل کو برادشت نہیں کر سکتی، شوہر

مقتول اطالوی طالبعلم سے پوچھ گچھ کی تھی: مصر
اطالوی طالبعلم کے قتل کے الزام میں اگرچہ ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے

” ہندو انتہا پسندوں کا دباؤ یا بھارت میں تیزی سے پھیلتے اسلام پر تشویش “
بھارتی حکومت نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کے ادارے اسلامک ریسرچ فاوٴنڈیشن پر غیر ملکی فنڈز وصول کرنے پر پابندی عائد کر دی

کینیا میں مسلمان طالبات کیلئے خوشخبری
عیسائی سکولوں میں حجاب پہن کر جانے کی آزادی مل گئی ،کئی سالوں سے عائد پابندی ختم

سپین میں ٹرین بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گئی
چھ افراد ہلاک ، متعدد زخمی ، ہلاکتوں میں اضافے کا خطرہ

صارفین نوٹ سیون استعمال نہ کریں، سام سنگ
سمارٹ فونز کی بیٹری پھٹنے کے واقعات، جنوبی کوریا کمپنی نے تمام فونز مارکیٹ سے اٹھوا لئے

خواتین کے ساتھ سلوک کرنے کی بات آ ئے تو ہندوستانی دوہرا میعار رکھتے ہیں ، ریچا چڈا
ایک ایسا ملک جہاں دیویوں کی پوجا کی جاتی ہے وہیں خواتین کو نظر انداز بھی کیا جاتا ہے اور ایسا وہ بچپن سے دیکھ رہی ہیں، بالی ووڈ اداکارہ