بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ ستمبر

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-09-10)

سمارٹ اسکوٹر کے ذریعے کعبہ کا طواف جائز ہے، سعودی عالم دین
جو چلنے پھرنے کے قابل ہیں انہیں بھی طوافِ کعبہ کے لیے اسمارٹ اسکوٹر استعمال کرنے کی شرعی طور پر کوئی ممانعت نہیں، فتویٰ

سپین میں ٹرین حادثہ، کم از کم تین افراد ہلاک
پرتگالی ٹرین میں 60 مسافر سوار تھے، ریلوے سٹیشن کے قریب پٹری سے اتر گئی

افغان فورسز نے ترین کوٹ کے متعدد مقامات سے طالبان کو پسپا کردیا

انقلابی لیڈر ماوٴزے تنگ کی چالسیویں برسی منائی گئی
بانی چین کی یاد میں متعدد تقریبات ، صدر نے کوئی پیغام جاری نہیں کیا

پیرس ، مہاجرین کے لیے پہلا شیلٹر ہاوٴس اکتوبر کے وسط سے فعال کر دیا جائے گا
مقصد شہر کے گردونواح میں عارضی کیمپوں کا خاتمہ ہے

بھارت‘ اڑیسہ میں بس پل سے گر گئی‘ 16 افراد ہلاک‘ 30 سے زائد زخمی

شنگھائی: نئی حکومتی اراضی پابندیوں بارے افواہیں پھیلانے والے سات افراد گرفتار

چین اور امریکہ کی جانب سے شمالی کوریا کے ایٹمی تجربے کی بھرپور مذمت
شمالی کوریا کو اشتعال انگیزی کے خطرناک نتائج بھگتنے ہوں گے ، صدر باراک اوباما
شمالی کوریا کوایسے اقدامات سے گریز کرنا چاہیے جو صورتحال کو مزید خراب کرے ، ترجمان چینی وزارت خارجہ