بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ ستمبر

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-09-09)

یورپی یونین ترکی میں موجود مہاجرین کو کیش کارڈز دے گا
مہاجرین یورپ آنے کی کوشش نہیں کریں گے، یہی ضروریات زندگی بھرپور طریقے سے گزارنے کے مواقع فراہم کرینگے ، ای یو

افغانستان ، صوبہ اروزگان کے دارالحکومت ترین کوٹ میں طالبان داخل
شدید جھڑپیں جاری ہیں سرکاری حکام شہر چھوڑ کر جارہے ہیں
فوج، پولیس اور انٹیلی جنس سروس کے ہیڈکوارٹرز محفوظ ہیں، وزارت دفاع
شہر کی تمام چیک پوسٹوں کو تباہ کر دیا، کابل میں مرکزی حکومت سے فوری کارروائی کی درخواست کی ہے، صوبائی ترجمان

سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے ”آواز پنجاب “ کے نام سے نئی سیاسی جماعت کے قیام کا اعلان کر دیا

روس کے خلاف عائد کردہ پابندیوں میں چھ ماہ کی توسیع

چین کے جہاز متنازع پانیوں میں پائے گئے،فلپائن

اوباما کی سعودی عرب کو فوجی ہتھیار فروخت کرنے کی پیشکش

ٹرمپ میں کمانڈر اِن چیف بننے کی صلاحیت نہیں، سابق فوجیو ں کے اہلخانہ کی کانفرنس

نیوزی لینڈ :چھ سالہ بچی نے سٹور لوٹنے کی کوشش ناکام بنا دی
چھ ڈاکو سٹور میں گھسے تو سارہ نے ملازم کو بچانے کیلئے ڈاکو کے ہاتھ پکڑ لئے ، نیوزی لینڈ کی سب سے بہادر لڑکی کا خطاب ملا