بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات ستمبر

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-09-08)

ڈنمارک ٹیکس چوری کے الزام میں پانامہ لیکس پیپرزخریدنے والاپہلاملک بن گیا
600افرادکے خلاف ٹیکس چوری کی تحقیقات کافیصلہ

امریکہ میں طیاروں کی ٹکر،ایک چھوٹاطیارہ گرکرتباہ ، 3افرادہلاک

16 سالہ لڑکی نے بچوں کے نام رکھنے سے 48 ہزار پاوٴنڈ کما لیے
یہ عجیب لگتا ہے کہ انھوں نے دو لاکھ کے قریب بچوں کے نام رکھے ہیں، بو جیسپ

مس جاپان عوامی رائے بدلنے کی خواہاں
اپنی اس کامیابی کو لوگوں کے خیالات تبدیل کرنے کے لیے استعمال کریں گی، پرینکا یوشیکاوا

مصر: دو مختلف حادثات میں 22 افراد ہلاک

بھارت: کالے جادو سے پڑوسیوں کو قتل کرنے کاالزام
دیہاتیوں نے دو افراد کوبدترین تشدد کانشانہ بنا کر زندہ جلا کر ہلاک کردیا

ترکی اور امریکہ رقہ میں مشترکہ کارروائی کے لیے تیار ہیں ، ترک صدر
جی 20 کے اجلاس کے دوران ملاقات میں امریکی ہم منصب نے جنگجووٴں کے خلاف مشترکہ کارروائی کی تجویز پیش کی تھی
امریکہ کی جانب سے اردغان کے بیان کی تصدیق نہیں کی گئی

شہروں کے میئرز کے لیے خصوصی سکول متعارف