بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ ستمبر

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-09-07)

امریکہ کی دھمکیاں یکسر نظر انداز، چین نے فوج کو حکم جاری کردیا، حرکت میں آگئی
فلپائن کے محکمہ دفاع نے چین کے 10 کوسٹ گارڈ بحری جہازوں کی تصاویر جاری کی ہیں

سعودی عرب اور روس کے درمیان وہ سب سے بڑا معاہدہ
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں استحکام لانے کے لیے دو طرفہ معاہدہ ہوا

سیکس سکینڈل کے منظر عام پر آنے کے بعدانڈین نژاد برطانوی رکن پارلیمان کیتھ واز داخلہ امور کی سٹینڈنگ کمیٹی کی سربراہی سے مستعفی

انتقامی پورن شائع کرنے پر 206 افراد کے خلاف کارروائی
مقدمات میں سے زیادہ تر سوشل میڈیا یعنی سماجی روابط کی ویب سائٹوں کے ذریعے کیے جانے والے جرائم شامل، ڈائریکٹر

شدت پسند مبلغ انجم چوہدری کو ساڑھے پانچ سال کی سزا
چوہدری کے پیروکاروں نے برطانیہ اور دوسرے ملکوں میں حملے کیے ہیں، پولیس
دونوں ملزمان نے جائز آزادیِ رائے کے اظہار سے تجاوز کرتے ہوئے مجرمانہ اقدامات کیے، جج

مادھوری ڈکشت کی طبیعت اچانک خراب، ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا
بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشت کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے، علاج کے لئے امریکی ہسپتال میں داخل کر وا دیا گیا

عازمین حج کو سیکورٹی سہولیات فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے، سعودی عرب
دوران حج سیکورٹی مسائل پیدا کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹیں گے، خامنہ ای کی تنقید بلا جواز ایران حج کو سیاسی مسئلہ بنارہا ہے،سعودی ولی عہد

جر منی میں نو سالہ بچے نے ننھے بھائی کی زندگی بچا لی