بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل ستمبر

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-09-06)

فلسطینی صدر محمود عباس نے روس کی تجویز پر اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو سے ماسکو میں ملاقات پر آمادگی ظاہر کر دی

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (آج) شمالی کوریا کے میزائل تجربات پر غور کرے گی

برطانیہ اورایران کے درمیان5سال بعدتعلقات بحال ہوگئے،سفیرمقرر

شام: داعش کے حملوں میں 48 افراد ہلاک
دھماکے شامی حکومت کے زیر کنٹرول علاقوں میں ہوئے جس میں درجنوں افراد ہلاک اور اسی تعداد میں زخمی بھی ہوئے

کابل دھماکوں میں ہلاکتیں 24 ہوگئیں، 91 افرادزخمی، طالبان نے ذمہ داری قبول کرلی
صدر اشرف غنی کی دھماکوں کی مذمت

روس میں گاڑی کے سائے پر جرمانے کا سامنا

روس اور سعودی عرب تیل کی قیمتوں کے استحکام پر متفق

ملائیشیاء ، صدر رزاق کے خلاف ملائشیا کے اپوزیش رہنماوٴں کا اتحاد

کیلے کے کسانوں کا مہاجرین کے کیمپ کے خلاف احتجاج