بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر ستمبر

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-09-05)

جرمنی کی شمال مشرقی ریاست میں ایگزٹ پولز، جرمن چانسلر کی جماعت تیسرے نمبر پر چلی گئی

سعودی نائب ولی عہد محمد بن سلمان کی روسی صدر اور برطانوی وزیراعظم سے ملاقات
پیوٹن کا مختلف معاملات میں ریاض اور ماسکو بات چیت کی اہمیت پر زور

عالمی رہنما ’کھوکھلے مذاکرات‘سے اجتناب کریں،چینی صدر

افغانستان ،مسافر بس اور آئل ٹینکر میں تصادم،50 افراد ہلاک،20 سے زائد زخمی

داعش کیخلاف آپریشن کیلئے ترکی کے مزید ٹینک شام میں داخل ہو گئے
شمالی شام میں 20 ترک ٹینک، پانچ بکتر بند گاڑیاں آپریشن میں حصہ لے رہی ہیں،میڈیا رپورٹس

ہمدان کا فوجی اڈہ سپریم لیڈر کے حکم پر روس کو دیا گیا
روس ایران کا قلبی دوست نہیں بلکہ اپنے مفادات کی جنگ لڑ رہا ہے، ڈپٹی اسپیکر

سعودی فورسز اور اتحادی طیاروں کی حوثیوں پر بمباری ،کئی ٹھکانے تباہ