بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار ستمبر

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-09-04)

محمد برطانیہ میں ایک بار پھر بچوں کا مقبول ترین نام قرار

برطانیہ کے مختلف شہروں میں یورپ کے ساتھ الحاق کے حق میں ریلیاں ، جلوس

6 کروڑ 80 لاکھ صارفین کے ای میل ایڈریسز اور پاس ورڈ چوری کرلیے گئے ہیں، ڈراپ باکس کا اعتراف
یہ ای میل ایڈریسز اور پاس ورڈز غالباً 2012ء میں چرائے گئے تھے لیکن انہیں 2 ہفتے پہلے ہی انٹرنیٹ پر عام کیا گیا ہے

ڈینش پولیس اہلکاروں کو ہلاک کرنے والا داعش کا رکن تھا، عماق

جہادیوں کو تربیت دینے والا بنگلہ دیشی پولیس کے ساتھ مقابلے میں ہلاک

بھارتی وزیراعظم ویتنام کے دورے پر
دفاعی تعاون کو بہتر بنانے کے لیے نصف بلین ڈالر کی امدد کی پیشکش

زمبابوے کے صدر موگابے علاج کے بعد وطن پہنچ گئے

امریکا میں جراثیم کش صابنوں پر پابندی
کمپنیاں یہ ثابت کرنے میں ناکام ہوگئی ہیں کہ یہ کیمیکلز محفوظ اور جراثیم کو مارتے ہیں، فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن