بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ ستمبر

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-09-03)

ازبکستان کے صدر اسلام کریموف کی نماز جنازہ (آج) ادا کی جائے گی

بغداد پھر لہو لہو، پندرہ افراد ہلاک، پچاس سے زائد زخمی
حملوں نے بغداد میں ایک بار پھر سلامتی کے اْن ناقص انتظامات کا پول کھول دیا

’جرمن خفیہ ادارے نے منظم طریقے سے قواعد و ضوابط توڑے ہیں‘ محتسب جرمن ڈیٹا پروٹیکشن
بغیر کسی قانونی بنیاد کے بی این ڈی نے ایک منظم انداز میں عام لوگوں کی ذاتی معلومات حاصل کیں ہیں، رپورٹ

جنوبی افریقہ میں قتل کی وارداتوں میں غیرمعمولی اضافہ

امریکی خاتون شہری پر چین میں جاسوسی کا مقدمہ،چین نے امریکی بیانات کو رد کردیا

بھارت میں لاکھوں سرکاری ملازمین ہڑتال پر
ہزاروں کی تعداد میں بینک، سرکاری دفاتر اور فیکٹریاں بند ، کم سے کم اجرت میں اضافے کا مطالبہ

ڈاکٹر ذاکرنائیک کے ادارے اسلامک ریسرچ سینٹر کو لائسنس دینے والے 4 افسران معطل
ذاکر نائیک کے خلاف کوئی مقدمہ درج نہیں لیکن ان کے اوران کے ادارے کے خلاف تفتیش جاری ہے اس لئے انہیں لائسنس نہیں دیا جانا چاہئے تھا،بھارتی وزارت داخلہ