بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ ستمبر

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-09-02)

برٹش ایئر ویز کا ایران کے دارالحکومت تہران تک براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان

برطانوی عوام کی اکثریت برقعے پر پابندی کے حق میں، عوامی جائزہ

میرے 15 لاکھ روپے کہاں گئے، مودی سے سوال

بھارت : بھارت کا جنگی جنون برقرار
ہلاک فوجی جوانوں کے لواحقین کی امداد اور اسلحے کی خریداری کیلئے مودی سرکار کی عوام سے عطیات دینے کی اپیل
عطیات کے وصولی کیلئے نئی دہلی میں سینڈیکیٹ بینک میں آرمی ویلفیئراکاؤنٹ کھول دیا گیا ، رپورٹ

بھارت،ایک سال میں جنسی زیادتی کے 34 ہزار 600 واقعات
نئی دہلی خواتین کیلئے سب سے زیادہ غیر محفوظ ، اوسطاً ہر روز 6 خواتین کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا ہے ، بھارتی رپورٹ

فرانس: کوکا کولا کی فیکٹری سے اربوں روپے مالیت کی کوکین برآمد
کوکا کولا کے ملازمین نے از خود منشیات سے پولیس کو آگاہ کیا ،برآمد کوکین کا کمپنی یا اس کے کسی اہلکار سے کوئی تعلق نہیں،ترجمان کوکا کولا فرانس

سنگاپور میں 13 بھارتی شہری زیکاوائرس کا شکار ہو گئے

آسٹریلیا ، دہشتگرد گروپوں کی حمائت کرنے والے ایک شخص کو 8 سال سزائے قید سنا دی گئی

کیوبا اور امریکہ کے درمیان نصف صدی بعد باقاعدہ فضائی روابط دوبارہ بحال ہو گئے