بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات ستمبر

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-09-01)

برازیل کی صدر ڈیلما روسیف کیخلاف مواخذہ کی تحریک منظور، مائیکل ٹیمر نئے صدر بن گئے

روس اور امریکی صدور کی اگلی میٹنگ میں اہم موضوع شام ہو گا، دیمتری پیسکوف

اطالوی وزیراعظم کی جرمن چانسلر سے ملاقات
حال ہی وسطی اٹلی میں آنے والے زلزلے کے بعد بحالی کے پروگرام کو زیربحث لایا گیا

سعودی اتحادی کارروائی میں 16 عام شہری ہلاک، حوثی باغی

کینیڈا نے چین کے بین الاقوامی سرمایہ کاری بینک میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا
یہ بینک کو ایک سو بلین ڈالر کی اساسی سرمائے سے قائم کیا گیا ہے

ذات پات کے خلاف مہم چلانے پر ’ایشیا کا نوبل‘ انعام ایک بھارتی کے نام

ہسپانوی سوشلسٹس ماریانو راخوئے کو حکومت سازی سے روکنے کی کوشش
ماریانو راخوائے اس وقت قائم مقام وزیراعظم کے طور کام کر رہے ہیں

ترکی نے شامی کرد ملیشیا کے ساتھ فائربندی مسترد کر دی

قبرص اور مصر کے درمیان گیس پائپ لائن معاہدے پر دستخط

روس نے ازبک صدر کی وفات کی اطلاعات رد کر دیں

”پالیسی تبدیل کروائیے ورنہ ہمیں قتل کر دیا جائے گا “
افغان طالبان کی جانب سے اغوا کیے جانے والے ایک امریکی کینیڈین جوڑے کی ایک ویڈیو منظر عام پر
ویڈیو کے حوالے سے تفتیش جاری ہے تاکہ اس کے اصلی ہونے کے بارے میں حقائق سامنے آ سکیں، جان کربی

شمالی کوریا میں نائب وزیراعظم سمیت دیگر وزراء کو پھانسی دیدی گئی:جنوبی کوریا کا دعوی