بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اگست

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-08-31)

ایپل کو آئرلینڈ میں ریکارڈ ٹیکس کا سامنا
اربوں یورو پر مشتمل یہ یورپ کی تاریخ کا سب سے بڑا ٹیکس جرمانہ ہو گا
قبل آئرلینڈ میں ایپل کے ٹیکسوں کے معاملے پر تین سال سے تحقیقات جاری تھیں، جسے یورپی یونین نے غیرقانونی قرار دیا تھا، ایپل اور آئرلینڈ کا اپیل کرنے کا فیصلہ

شمالی کوریا: سپریم لیڈر کا حکم نہ ماننے پر دو سرکاری افسروں کو گولی مار دی گئی

آزاد تجارتی معاہدے کے لیے مزید مذاکرات درکار ہیں، شٹائن مائر

لیبیا، یورپ پہنچنے کے خواہشمند ہزاروں مہاجرین کو بچا لیا گیا

شام میں جہادیوں کے خلاف امریکی عسکری اتحاد کے تازہ حملے

کرغیزستان میں چینی سفارتخانے پر حملہ

بنگلہ دیش، جماعت اسلامی کے رہنما کی سزائے موت برقرار

انتہا پسندی کے خدشات، بون میں کنگ فہد اکیڈمی بند کر دی جائے گی

ملک کو دھوکا نہیں دے سکتی، دلما روسیف