بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ اگست

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-08-27)

سکاٹ لینڈ یارڈ نے حجاب کو سرکاری یونیفار م بنانے کا اعلان کر دیا

یمنی فورسز کا سعودی تیل کی تنصیب پر میزائل حملہ، سعودی سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں گیارہ یمنی شہری ہلاک

سعودی عرب:بھارتی کارکن نے اپنے ساتھی کو چھریاں مار کر قتل کر دیا
ملازم پیسوں کے معاملے پر جھگڑا ہواتھا، جرم چھپانے کیلئے لاش کو آگ لگادی، پولیس

ہوائی میں سمندری جانوروں کے تحفظ کیلئے ادارہ تشکیل دینے کا فیصلہ
شمال مغرب کے نزدیکی جزیرے میں ایک ایسا ادارہ جلد قائم کیا جائے گا جہاں سمندری جانوروں کی کفالت اور دیکھ بھال کی جائیگی

ہلیری کلنٹن متعصب اور ہٹ دھرم ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ
وہ خود دماغی خبط کو گھر گھر جاکر فروخت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، ہیلری کلنٹن

خلیج فارس میں امریکی بحری بیڑے کی ایرانی بحری جہاز پر فائرنگ
اپنی ذمہ داری پوری کی امریکی جہاز ایران کی سمندری حدود میں داخل ہوتا ہے تو اسے خبردار کیا جائے گا، ایرانی وزیر دفاع

نیپال،مسافر بس دریا میں گرنے سے کم از کم 20 افراد ہلاک ، 17 زخمی