بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اگست

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-08-26)

کینیڈا کے شہر ٹورانٹو میں فائرنگ سے 3افراد ہلاک ،2 زخمی،حملہ آور گرفتار

”یہ سب میرے لئے مناسب نہ تھا“،لبنانی اداکارہ نے فحش فلموں میں کام کرنے سے توبہ کرلی

عراقی وزیر دفاع خالد العبیدی کیخلاف تحریک عدم اعتماد منظور، عہدے سے برطرف

عراق میں خودکش کار بم دھماکہ، پانچ سکیورٹی اہلکار ہلاک آٹھ زخمی

بھارت، ایمبولینس کے پیسے نہ تھے، شوہر بیوی کی لاش کندھے پر اٹھا کر 12کلومیٹر پیدل چلتا رہا
واقعہ کی ویڈیو نے منظر عام پر آکر ہنگامہ برپا کردیاسینکڑوں لوگوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر مذکورہ شخص سے ہمدردی اور حکام اور مقامی شہریوں کی بے حسی پر پر بھرپور آرا کا اظہار کیا

شامی خانہ جنگی: حکومتی فوج اور ’اسلامک اسٹیٹ‘ دونوں نے کیمیائی ہتھیار استعمال کیے، رپورٹ

جرمن فوج کا اپنے طیارے ترکی سے اردن یا قبرص منتقل کرنے پر غور

فلپائن میں مسلمان عسکریت پسندوں نے تاوان نہ ملنے پر یرغمالی کا سر قلم کر دیا

سلمان خان کے خلاف بات کرنے پر بھارتی ہیئر اسٹالسٹ کو قتل اور زیادتی کی دھمکیاں
اداکار اپنے مداحوں کو غلط کاموں کے لیے استعمال کرتے ہیں، سپنا موتی بھاونانی
ان کے مختلف بیانات کے باعث میں خود کو بھارتی کہلانے میں شرم محسوس کرتی ہوں، سپنا

کابل ۔مزار شریف میں بم دھماکے کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک 14 دیگر زخمی