بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اگست

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-08-23)

ایران سے شامی باغیوں پر روسی حملوں کا سلسلہ ختم ہو گیا ہے، تہران حکومت

لیبیا: پارلیمنٹ نے یونٹی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد منظور کر لی

جرمنی، فرانس اور اٹلی کے لیڈروں کی خصوصی میٹنگ

سرکوزی نے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا

جنوبی سوڈان غیر ملکی فوجی دستوں کی تعیناتی پر رضامند

’اسلامک اسٹیٹ‘ کا مکمل صفایا کر دیں گے، ترکی کا عزم

نریندر مودی،افغان صدر کا کابل میں قدیم محل کا مشترکہ افتتاح
بھارت اور افغانستان دل و دماغ سے قریبی دوست ہیں، مودی کا ویڈیو لنک کے ذریعے افتتاح کے بعد گفتگو
ہم بھارت کی حکومت اور عوام کے دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے دکھ سکھ میں ہمیشہ ہمارا ساتھ دیا، اشرف غنی

مذہب تبدیل کرنیوالی بالی ووڈ ادکارہ علیشاخان نے تشدد پر خاوند کے خلاف درخواست دائر کر دی

آسٹریلیا: پچاس فیصد خواتین پولیس اہلکار جنسی طور پر ہراساں
پولیس کے محکمے میں کام کرنے والے ساٹھ فیصد ملازمیں، جن میں خواتین اور مرد بھی شامل ہیں، کو ڈرایا دھمکایا بھی جاتا ہے، رپورٹ

بھارت : پولیس کی گود میں چڑھ کر سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ
ریاست مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ شدید تنقید کی زد میں آگئے ، دورے کے دوران لی گئی تصویر کو اخباروں نے اپنے فرنٹ پیج پر شائع کیا